نئی دلی، 12؍نومبر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بلاسپور میں افسوسناک
المیہ پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ سے آج ٹیلی فون پر بات
کی۔ وزیر اعظم نے اس
المیہ پر تشویش کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر نے
نوئٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم نے ڈاکٹر رمن سنگھ سے کہا کہ وہ اس پورے معاملے
کی پورح طرح تحقیقات اور کارروائی کو یقینی بنائیں۔